: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں کے مضافات نروال علاقہ میں پراسرار طریقے سے آج علی الصبح آگ لگنے کی
صورت میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی جھلس كر موت ہو گئی اور تین دیگر
زخمی ہو
گئے۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اس آتشزدگی میں 80 جھگیاں جل کر خاک ہو گئیں۔تریكُٹا نگرکے نروال علاقہ میں لگی اس آگ میں مارے گئے تینوں افراد برما کے پناہ گزین تھے۔